October 4, 2024 9:39 AM
کابینہ نے تین کوریڈور پر مشتمل چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کو بھی منظوری دے دی ہے۔
مرکزی کابینہ نے تین کوریڈور پر مشتمل چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کو بھی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت 128 اسٹیشنوں کے ساتھ لائن کی کُل 119 کلو میٹر لمبائی کو منظوری دی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے کے مکمل ہوجانے کے بعد چنئی میں کُل 173 کلو میٹر کا میٹرو ریل نیٹ ورک ہوجائے گا۔ حکومت نے...