ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 4, 2024 9:41 AM

مرکزی کابینہ نے ریلوے کے ملازمین کو 78 دن کا بونس دیئے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے 11 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ ریلوے ملازمین کیلئے 78 دن کے کام کاج سے منسلک بونس کو منظوری دی ہے۔ بونس کی رقم 2 ہزار اور 29 کروڑ روپے ہوگی۔ اطلاعات و نشریات اور ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے بتایا کہ کام کاج سے منسلک بونس کی ادائیگی ایک ترغیب کے طور پر کام کرے گی جس سے ر...