ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 10:51 AM

حکومت نے 34 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات سے اہم معدنیات کے قومی مشن کو منظوری دی ہے۔

حکومت نے 34 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات سے اہم معدنیات کے قومی مشن کو منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ، ماحولیات کیلئے ساز گار ٹیکنالوجیز کو فروغ دینے کیلئے ضروری اہم معدنی وسائل کی خاطر لکچدار ویلیو چین تشکیل دینے کے مقصد سے لیا گیا ہے۔ کل نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ...