March 6, 2025 9:47 AM
سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔
سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ پروجیکٹ کی مجموعی لاگت 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگی۔ سون پریاگ سے کیدارناتھ اور گووِند گھاٹ سے ہی...