December 14, 2024 11:22 AM
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ترکی میں ملکِ شام پر بات چیت کے بعد عراق کا دورہ کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ترکی میں ملکِ شام پر بات چیت کے بعد عراق کا دورہ کیا ہے۔ امریکہ کے دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کے مطابق جناب بلنکن نے بغداد کے وزیر اعظم محمد شیعہ اَلسوڈانی سے ملاقات کی تاکہ عراق کی سلامتی، استحکام اور اقتدارِ اعلیٰ کے امریکہ کے عہد کا اعا...