ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 10:17 AM

بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ بی جے پی کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور سینئر رہنما اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

          بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ بی جے پی کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور سینئر رہنما اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق میٹنگ میں دلّی کے اگلے وزیر اعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ اگلے وزیر اعلیٰ کی حلف ...