ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 10:03 AM

BJP نے، کانگریس پر ملک کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے سازش رچنے اور غیر ملکی رقومات استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

BJP نے، کانگریس پر ملک کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے سازش رچنے اور غیر ملکی رقومات استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے سرکردہ لیڈر روی شنکر پرساد نے دعویٰ کیا کہ بھارت کے لیے امریکی ایجنسی US - Aid کی طرف سے سرمایہ فراہم کرنے ...