June 17, 2024 9:03 AM

بی جے پی کی مرکزی ٹیم، مغربی بنگال میں پولنگ کے بعدہوئے تشدد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کولکاتہ پہنچ گئی ہے

  بی جے پی کی ایک چار رکنی مرکزی ٹیم جس میں BJP کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد اور بِپلب کمار دیب بھی شامل ہیں، کل شام کولکاتہ پہنچ گئی۔ یہ ٹیم لوک سبھا چناؤ کے بعد مغربی بنگال میں پارٹی کارکنوں کے خلاف ہوئے تشدد کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ ٹیم نے چناؤ کے بعد ہوئے تشدد کے کچ...