January 11, 2025 10:35 AM
BJPکی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، کل شام نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔
BJPکی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، کل شام نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ یہ میٹنگ دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ یہ میٹنگ پارٹی کے صدر دفتر میں منعقد کی گئی، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی، BJP صدر جے پی نڈّا، مرکزی وزراء ام...