January 12, 2025 10:01 AM
BJP نے دلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔
BJP نے دلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ سابق MLA کپل شرما کو کراول نگر سے اور ہریش کھورانہ کو موتی نگر سے کھڑا کیا گیا جبکہ حال ہی میں عام آدمی پارٹی سے BJP میں شامل ہوئیں پرینکا گوتم کو کونڈلی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اِس سے پہلے پارٹی نے 29 امیدوارو...