January 10, 2025 9:33 AM
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کل زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور اسکاٹ لینڈ کے ممبر پارلیمنٹ کو اپنے تجربات سے AI کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کل زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور اسکاٹ لینڈ کے ممبر پارلیمنٹ کو اپنے تجربات سے AI کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ جناب برلا نے انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور Guernsey کے اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر یہ رائے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر John Swinney کے ساتھ ایک میٹنگ میں کیا۔ ...