October 14, 2024 9:47 AM
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، آج جنیوا میں IPU کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور بھارتی برادری سے خطاب کریں گے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کَل رات جنیوا پہنچ گئے ہیں۔وہ بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 وِیں اسمبلی میں ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب برلا نے کہا کہ وہ اپنے دورے میں ”ایک مزید پُرمن اور مستحکم مستقبل کیلئے سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے فروغ“ ک...