August 30, 2024 9:32 AM

بہار میں پہلی اسپورٹس اکیڈمی اور اسپورٹس یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کَل راجگیر میں کھیلوں کے قومی دن کے موقعے پر ایک جدید کھیلوں کی اکیڈمی، اسپورٹس کمپلیکس اور اسپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔ اسپورٹس کمپلیکس کھیلوں کے دوران  چوٹ لگنے والے کھلاڑیوں کے علاج کیلئے جدید سہولیات کے ساتھ 24 بستر والے اسپتال سے بھی آر...