ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 9:44 AM

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC آج بہار کے پٹنہ میں، تبادلہئ خیال کرے گی۔

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC آج بہار کے پٹنہ میں، تبادلہئ خیال کرے گی۔ سینئر رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال کی صدارت میں یہ کمیٹی، ریاست کے سُنّی اور شیعہ وقف بورڈز کے نمائندوں سمیت مختلف شراکت داروں سے مشاورت کرے گی۔ اِن مشاورتوں اور جانچ کا مقصد، وقف قانون...