March 22, 2025 9:32 AM
بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔
بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ 22 مارچ 1912کو برطانوی حکمرانی کے دوران بنگال پریسیڈنسی سے الگ کر کے ریاستِ بہار کی تشکیل کی گئی تھی۔ اس دن کو بہار دِوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ریاست کی ترقی اور مستقبل کی صلاحیت کو اُجاگر کرنے کے لیے اس سال کے پروگرام کا موضوع ہے: ”اُنّت ...