March 29, 2025 9:50 AM
مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سینئر رہنما امت شاہ آج بہار کا دورہ کریں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سینئر رہنما امت شاہ آج بہار کا دورہ کریں گے۔ ریاست کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران جناب شاہ گوپال گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اور پٹنہ میں ریاستی سطح کے Cooperative Conclave میں ایک عوامی میٹنگ سمیت کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ پٹنہ پہنچنے کے بعد جنا...