ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 9:55 AM

پٹنہ میں، آل انڈیا پریزائڈنگ افسروں کی باوقار 85 ویں کانفرنس AIPOC، آج شروع ہوگی۔

پٹنہ میں، آل انڈیا پریزائڈنگ افسروں کی باوقار 85 ویں کانفرنس AIPOC، آج شروع ہوگی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اِس دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس 43 سال کے وقفے کے بعد بہار میں منعقد کی   جا رہی ہے، پورے ملک کے مختلف قانون ساز اداروں اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے پریز...