ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 9:38 AM

مدھیہ پردیش میں 51 ویں کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کے دوران 139 فنکاروں نے ڈانس مراتھن میں لگاتار 24 گھنٹے 9 منٹ اور 26 سیکنڈ تک رقص کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں 51 ویں کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کے دوران 139 فنکاروں نے ڈانس مراتھن میں لگاتار 24 گھنٹے 9 منٹ اور 26 سیکنڈ تک رقص کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کل کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان کی پوجا ارچنا کے لی...