ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 2:33 PM

وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے بینگلورو میں نیا امریکی قونصل خانہ کھولے جانے کی تعریف کی جو امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے لازمی ہے۔

امریکہ نے آج بینگلورو میں اپنا قونصل خانہ کھولا ہے جو بھارت اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات میں اضافہ کرنے کا ایک اہم قدم ہے۔ قونصل خانے کی افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکہ کے سفیر Eric Garcetti نے شرکت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اِس موقعے پر کہا کہ بینگلورو میں ایک ن...