ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 29, 2025 10:27 AM

دلّی پولیس نے، آج Beating the Retreat  کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔

دلّی پولیس نے، آج Beating the Retreat  کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔ ہدایت کے مطابق وجے چوک آج دوپہر دو بجے سے رات ساڑھے نو بجے تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ کرشی بھون، گول چکّر سے رائے سینا روڈ تک اور سنہری مسجد گول چکّر سے وِجے چوک تک گاڑیوں کی آمدورفت بالکل نہیں ہوگی۔ اس...