ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:53 AM

ایک سرکاری خبر رساں ایجنسی بنگلہ دیش Sangbad Sangstha بی-ایس-ایس کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر محمد توحید حسین نے کل کہا کہ بنگلہ دیش کو بھارت کے ساتھ گزشتہ دو-تین مہینے سے جاری تجارتی کساد بازاری کے حل کی توقع ہے۔

ایک سرکاری خبر رساں ایجنسی بنگلہ دیش Sangbad Sangstha بی-ایس-ایس کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر محمد توحید حسین نے کل کہا کہ بنگلہ دیش کو بھارت کے ساتھ گزشتہ دو-تین مہینے سے جاری تجارتی کساد بازاری کے حل کی توقع ہے۔ ڈھاکہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے، خارجہ مشیر نے ...