ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 17, 2025 10:02 AM

پائل کپاڈیا کی فلم All We Imagine As Light، 78ویں BAFTA میں، انعام حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

پائل کپاڈیا کی فلم All We Imagine As Light، 78ویں BAFTA میں، انعام حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اِس فلم کا مقابلہ، ایسی بہترین فلم کے زمرے میں تھا جو انگریزی زبان میں نہ ہو۔ اِس زمرے کے تحت فرانس کی فلم ”Emilia Perez“ کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ فلم ہسپانوی زبان میں ہے، جو فرانسیسی موسیقی پر مبنی، جرم ...