November 22, 2024 9:25 AM
بیڈمنٹن میں آج Shenzhen میں بھارت کے بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی لکشے سین کا مقابلہ چائنا ماسٹرس 2024 میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے Anders Antonsen سے ہوگا۔
بیڈمنٹن میں آج Shenzhen میں بھارت کے بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی لکشے سین کا مقابلہ چائنا ماسٹرس 2024 میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے Anders Antonsen سے ہوگا۔ کَل دوسرے دور میں لکشے سین نے ڈنمارک کے ہی Rasmus Gemke کو اکیس-سولہ، اکیس-اٹھارہ سے ہرایا تھا۔ مردوں کے ڈبلز میں چراغ شیٹ...