December 18, 2024 10:13 AM
بیڈمنٹن میں بھارت کی تریسا جولی اور گایتری گوپی چند کی خواتین کی ڈبلز جوڑی نے BWF کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں اپنے کیریئر کا بہترین 11واں مقام حاصل کیا ہے۔
بیڈمنٹن میں بھارت کی تریسا جولی اور گایتری گوپی چند کی خواتین کی ڈبلز جوڑی نے BWF کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں اپنے کیریئر کا بہترین 11واں مقام حاصل کیا ہے۔ اِس دوران مردوں کے سنگلز میں لکشیہ سین عالمی درجہ بندی میں مردوں کے بہترین کھلاڑی کے طور پر 12ویں مقام پر رہے۔ خواتین ک...