March 26, 2025 9:51 AM
بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔
بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔ اس پہل کو وزارتِ تعلیم نے شروع کیا ہے اور اس کا مقصد بچوں کو ابتدائی مرحلے میں بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد چھوٹے بچوں کو اُن کی مادری زبانوں میں آسانی سے قابلِ فہم اور خوش کُن نظموں ...