November 25, 2024 12:02 PM
آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر – گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹسٹ میچ جاری ہے
کرکٹ میں آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر - گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے تازہ جانکاری ملنے تک 104 رن بنالئے ہیں۔ آسٹریلیا نے صبح اپنی دوسری اننگس میں کل کے اسکور 12 رن پر تین وکٹ سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بم...