February 3, 2025 9:42 AM
آسٹریلیا میں، شمالی Queensland میں، پچھلی چھ دہائیوں کا شدید ترین سیلاب آیا ہوا ہے، کیونکہ یہاں جمعے کے روز سے، ایک ہزار ملی میٹر بارش ہو رہی ہے۔
آسٹریلیا میں، شمالی Queensland میں، پچھلی چھ دہائیوں کا شدید ترین سیلاب آیا ہوا ہے، کیونکہ یہاں جمعے کے روز سے، ایک ہزار ملی میٹر بارش ہو رہی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال خطرناک ہے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ایک خاتون Ingham علاقے میں، زندگی بچانے والی کشتی کے الٹ جانے کے حادثے ...