ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 18, 2024 2:50 PM

جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے اسمبلی انتخابات کے لئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے ساتھ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے سے متعلق  نوٹیفیکیشن آج جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔ اس مہینے کی 25 تاریخ نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ اس مرحلے کے تحت  43 حلقوں میں 13 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 2...