ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 9:57 AM

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں 9 لاکھ سے زیادہ اُن لوگوں نے اپنے آدھار کارڈس حاصل کرلیے ہیں، جن کا، شہریوں کے قومی رجسٹر (NRC) کو اپ ڈیٹ کیے جانے کے دوران بائیو میٹرکس بند ہو گیا تھا۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں 9 لاکھ سے زیادہ اُن لوگوں نے اپنے آدھار کارڈس حاصل کرلیے ہیں، جن کا، شہریوں کے قومی رجسٹر (NRC) کو اپ ڈیٹ کیے جانے کے دوران بائیو میٹرکس بند ہو گیا تھا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اِس پہل سے 9 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے ...