March 29, 2025 9:37 AM
اُردن میں ایشین کُشتی چیمپین شپ میں منیشا بھان والا نے بھارت کا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
اردن کی راجدھانی عمّان میں جاری، ایشین کُشتی چیمپئن شپ 2025 میں کل بھارتی پہلوان منیشا بھانوالا نے 2021 کے ایڈیشن کے بعد پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے، جبکہ Antim Panghal نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ خواتین کے 62 کلو گرام کے زمرے کے فائنل مقابلے میں منیشا نے کوریا کی Ok J Kim کو آٹھ-سات سے ہرایا۔ 53 ...