ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 9:46 AM

ہمانشو جاکھڑ نے سعودی عرب میں، نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں 18 سال سے کم عمر کی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں، ملک کا اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

سعودی عرب کے شہر دمام میں جاری اٹھارہ سال کی عمر سے کم کے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کے ہمانشو جاکھڑنے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے 67 اعشاریہ پانچ سات میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر یہ کامیابی حاصل کی۔ جاکھڑ کی اس تاریخ...