ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:03 AM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیشتر جوابی محصولات کو پلٹنے کے بعد ایشاء-بحرالکاہل کے بازاروں میں ابتدائی کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیشتر جوابی محصولات کو پلٹنے کے بعد ایشاء-بحرالکاہل کے بازاروں میں ابتدائی کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔ جاپان کا Nikkei آٹھ اعشاریہ چار آٹھ فیصد کے اضافے کی ساتھ 34 ہزار 403 پر پہنچ گیا، جبکہ آسٹریلیا کا S&P/ASX 200، چار اعشاریہ سات صفر فیصد کے اضافے کے ساتھ سات ہ...