ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 9:54 AM

نویں ایشیا اقتصادی مذاکرات آج سے مہاراشٹر کے پونے میں شروع ہو رہے ہیں۔ ایشیا اقتصادی مذاکرات،     ارضیاتی معیشت پر وزارتِ خارجہ کے سالانہ فلیگ شپ،  Track 1.5 مذاکرات ہیں۔

نویں ایشیا اقتصادی مذاکرات آج سے مہاراشٹر کے پونے میں شروع ہو رہے ہیں۔ ایشیا اقتصادی مذاکرات،     ارضیاتی معیشت پر وزارتِ خارجہ کے سالانہ فلیگ شپ،  Track 1.5 مذاکرات ہیں۔ یہ تین روزہ تقریب پونے انٹرنیشنل سینٹر کے تعاون سے مشترکہ طور پر منعقد کی جا رہی ہے۔ مذاکرات کاعنوان ہے ”تقس...