January 12, 2025 9:44 AM
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 2047 تک بھارت کے مستقبل کو شکل دینے میں، بنیادی ڈھانچے، پروڈکٹوِٹی، قانونی اصلاحات اور سب کی شمولیت والی ترقی میں سرمایہ کاری سے سب سے اہم ہوگی۔
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 2047 تک بھارت کے مستقبل کو شکل دینے میں، بنیادی ڈھانچے، پروڈکٹوِٹی، قانونی اصلاحات اور سب کی شمولیت والی ترقی میں سرمایہ کاری سے سب سے اہم ہوگی۔ جناب ویشنو Gokhale Institute of Economics میں منعقد Pune Public Policy Festival کی اختتامی تقریب میں ا...