January 5, 2025 9:59 AM
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار تحفظ قوانین 2025 کے مسودے میں شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ اور اُن کے حقوق کی حفاظت کی گنجائشیں موجود ہیں۔
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار تحفظ قوانین 2025 کے مسودے میں شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ اور اُن کے حقوق کی حفاظت کی گنجائشیں موجود ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کل وزیر موصوف نے کہا ک...