ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:45 AM

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اِس دوران بدھ کے روز تک چلنے والی انٹرنیشنل گیمنگ کانفرنس میں ایشیاء اور اُس کے باہر کے قریب ایک ہزار 600 شرکاء حصہ لیں گے۔ گیمنگ سمِٹ کے ساتویں ایڈیشن کے دوران آسیان خطّے میں عالمی نکتہئ نظر کے ...