July 26, 2024 2:49 PM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہاہے کہ آسیان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور سلامتی کا تعاون انتہائی ترجیحی ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ آسیان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی تعاون ہماری اولین ترجیح ہے۔ Vientiane میں آج آسیان-بھارت وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ آسیان بھارت کی مشرق نواز پالیسی اور بھارت بحرالکاہل کے نظر...