April 14, 2025 10:05 AM
بھارت نے امریکہ کے Auburndale شہر میں تیراندازی کے عالمی کپ کے پہلے مرحلے میں، مردوں کے Recurve ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔
بھارت نے تیراندازی عالمی کپ کے پہلے مرحلے میں میں مردوں کے Recurve ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے، جب امریکہ کے Auburndale میں کل رات فائنل مقابلے میں دھیرج بومادیورا ترون دیپ رائے اور اَتانوداس پر مشتمل سہ رکنی ٹیم کو چین کے ہاتھوں 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیزن کے افتتاح...