July 27, 2024 2:59 PM

ملک آج سابق صدر جمہوریہ اور نامور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو اُن کی نویں برسی پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک، آج سابق صدر جمہوریہ اور سرکردہ سائنسداں ڈاکٹر APJ عبدالکلام کی 9ویں برسی پر انھیں خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے۔ ڈاکٹر عبدالکلام نے بھارت کے خلاء اور میزائل تیار کرنے کے پروگرام میں انتہائی اہم رول ادا کیا تھا۔  ڈاکٹر عبدالکلام کو بھارت کے میزائل مین کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔2...