ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:47 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP، اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سوِل کوڈ UCC لاگو کرے گی، جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP، اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سوِل کوڈ UCC لاگو کرے گی، جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔ آئین اختیار کیے جانے کا 75 واں سال شروع ہونے کے موقع پر راجیہ سبھا میں، بحث مباحثے کے اختتام پر جناب شاہ نے، ملک بھر میں UCC لاگو کرنے میں نا...