November 29, 2024 10:46 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 برس میں دہشت گردی، بائیں بازو کی انتہا پسندی، شورش پسندی اور منشیات کے معاملے میں اہم کامیابی ملی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 برس میں دہشت گردی، بائیں بازو کی انتہا پسندی، شورش پسندی اور منشیات کے معاملے میں اہم کامیابی ملی ہے۔ مسوری میں لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ مرکز میں نریندر مود...