January 24, 2025 9:50 AM
داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔
داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر امدادِ باہمی کے شعبے میں، مختلف اہم اقدامات کا بھی آغاز کیا جائے گا، جن سے وزیر اعظم نریندر مودی کے سہ کار ...