ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 10:55 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔  

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔    یہ میٹنگ بنیادی طور پر سکیورٹی کے اہم معاملات پر مرکوز ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کے حالات پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا بھی اِس میٹنگ میں شرکت...