February 22, 2025 10:57 AM
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ کَل نئی دلی کے گجرات بھون میں گجرات کے ڈانگ ضلع کے سنتوکبا ڈھولکیا ودیّہ مندر کے دیہی اور قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والے طلبا کے ساتھ تعلیم سے متعلق بات چی...