ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 10:29 AM

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اعزازی مہمان ہوں گے۔ سرکردہ مصنفین، ماہرین تعلیم، وزارت کے اہلکار اور دیگر معزز شخصیات بھی اِس تقریب میں شرکت کریں گی۔  Jammu and Ladakh: Through the Ages...