December 27, 2024 9:58 AM
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے ایسے بیج تیار کرنے پر زیادہ توجہ دینے کے لیے کہا ہے، جس میں کم پانی اور کم کھادوں کی ضرورت ہو۔
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے ایسے بیج تیار کرنے پر زیادہ توجہ دینے کے لیے کہا ہے، جس میں کم پانی اور کم کھادوں کی ضرورت ہو۔ جناب شاہ نے کل نئی دلّی میں Bhartiya Beej Sahkari Samiti Limited (BBSSL) کی ایک اہم جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ب...