ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 9:45 AM

مرکزی وزیر امت شاہ آج آسام میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر امت شاہ آج آسام میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ جناب شاہ نے کل آسام کے ضلع گولاگھاٹ میں ایک پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا تھا اور میزورم کی راجدھانی آئزول میں آسام رائفلز کے ایک پروگرام میں شرکت کی تھی۔ ...