March 28, 2025 9:53 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جو لوگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، اُنہیں بھارت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جن لوگوں سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوگا، انہیں بھارت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ Immigration اور غیر ملکیوں سے متعلق بل-2025 پر بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چاہے روہنگیا ہوں یا بنگلہ دیشی، اگر وہ بھارت بدامنی پیدا کرنے کیلئے آ...