April 14, 2025 10:18 AM
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اور ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کل، ڈاکٹر امبیڈکر نگر کوٹہ نئی دلّی ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا،
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اور ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کل، ڈاکٹر امبیڈکر نگر کوٹہ نئی دلّی ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس کا نمبر ہے بیس ایک سو پچپن اور چھپن،۔ جناب برلا نے کوٹہ میں اس تقریب میں شرکت کی، جبکہ ڈاکٹر ی...