August 13, 2024 10:06 AM
سابق خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے امریکہ میں بھارتی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے
سابق خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے امریکہ میں بھارتی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب کواترا نے کہا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم ساجھیداری کو مستحکم کرنے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ جناب کواترا نے ترنجیت سنگھ Sandhu کی جگہ یہ عہد...